08:27 pm
جنوبی افریقی سپنر نے نئی تاریخ رقم کردی ،ایک اننگز  میں اتنی وکٹیں حاصل کر لیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے

جوہانسبرگ (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی سپنر سیم وائٹ ہیڈ نے فرسٹ کلاس میچ کی ایک اننگز
میں 10 وکٹیں حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق جنوبی افریقہ کےسپنر وائٹ ہیڈ نے اپنی عمدہ کارکردگی سے جنوبی افریقی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں 115 سال میں بہترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔بنگلہ دیش میں ہونے والے انڈر19 ورلڈ کپ 2016ء میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنے والے سپنر نے ساوتھ ویسٹرن ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے 12.1 اوورز میں 36 رنز کے عوض 10 وکٹیں حاصل کیں،ان کی اس شاندار کارکرددگی کے سبب چار روزہ فرنچائز سیریز میں ڈویژن ٹو میں ساؤتھ ویسٹرن ڈسٹرکٹ کے خلاف 186 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی ایسٹرن سٹارم کی ٹیم صرف 65 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔24سالہ سپنر نے پہلی اننگز میں بھی 64 رنز کے عوض 5 وکٹیں لی تھیں اور میچ میں مجموعی طور پر 15 وکٹیں حاصل کیں۔آل راؤنڈر نے بلے سے بہترین کھیل پیش کیا اور پہلی اور دوسری اننگز میں بالترتیب 66 اور 45 رنز کی باریاں کھیلیں اور اس عمدہ کارکردگی کی بدولت ان کی ٹیم میچ میں 120رنز سے فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔یہ 115 سال بعد جنوبی کرکٹ کی تاریخ میں بہترین باولنگ کا ریکارڈ اور جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں دوسری بہترین باولنگ ہے جہاں اس سے قبل 1906ء میں برٹ ووگلر نے 26 رنز کے عوض 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ انجام دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی