04:22 pm
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے،شاہنواز کی ڈیبیو میچ کے موقع پر کونسی خواہش پوری نہ ہوسکی؟جانیے

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں ڈیبیو کرنے والے بولر شاہنواز دھانی کی ایک خواہش پوری نہ ہو سکی ۔ٹوئٹر پر پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہنواز دھانی کو 
میچ سے قبل اپنی والدہ سے بات کرتے دکھایا گیا ہے۔والدہ سے ویڈیو کال پر گفتگو کرتے ہوئے شاہنواز دھانی نے ڈیبیو پر محسوس کی جانے والی خوشی کا اظہار کیا اور ڈھیروں دعائیں بھی لیں۔دھانی نے کہا کہ آج میرا ڈبییو میچ ہے اور میں اتنا پرجوش ہوں کہ پوری رات مجھے نیند نہیں آئی، ملک کے لیے کھیلنے کا ہر کھلاڑی انتظار کرتا ہے، مجھے آج کے دن کا انتظار تھا، میرا خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔اس دوران دھانی نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے گھر والوں کے سامنے ڈیبیو کرتا مگر بنگلا دیش میں ہونے کی وجہ سے گھر والوں کے سامنے ڈیبیو ممکن نہیں ہو سکا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ہر سطح پر محنت کی ہے، لاڑکانہ کا پہلا کھلاڑی بننے جارہا ہوں، یہ میرے لیے اور لاڑکانہ کے لیے قابل فخر بات ہے، میں ڈیبیو میچ میں مین آف دی میچ بننا چاہتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا