06:31 pm
تیسرے ٹی 20 میچ کی آخری گیند ، جسے پھینکنے کیلئے باؤلر تین مرتبہ بھاگا

ڈھاکہ ( نیوز ڈیسک ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود قومی کرکٹ ٹیم
نے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا ، میچ کی آخری گیند پر فتح کیلئے دو سکور درکار تھے اور اس گیند کو پھینکنے کیلئے بنگلہ دیش کے کپتان محمد اللہ تین مرتبہ دوڑے ۔قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایک مرتبہ پھر آسان میچ کو اعصاب شکن بنا اور قوم سے دعائیں کروا کر جیتا گیا ۔ 19 ویں اوور کے اختتام پر پاکستان کو جیت کیلئے صرف 8 رنز درکار تھے جبکہ 8 وکٹیں باقی تھیں ۔بیسویں اوور کی پہلی گیند سرفراز احمد نے ضائع کی جبکہ دوسری پر چھکا لگانے کی کوشش پر کیچ آؤٹ ہو گئے ۔ اگلی ہی گیند پر حیدر علی بھی کیچ آؤٹ ہو گئے جس کےبعد صورتحال ففٹی ففٹی کی پوزیشن پر پہنچ گئی ۔چوتھی گیند پر افتخار احمد نے چھکا لگایا جس کےبعد دو گیندوں پر دو سکور چاہئے تھا مگر پانچویں گیند پر افتخار بھی کیچ آؤٹ ہو گئے اور صورتحال ایک بار پھر ہاتھ سے نکلتی محسوس ہوئی ۔ چھٹی گیند شائقین کرکٹ کے لئے طویل انتظار کا باعث بنی جسے محمد نواز نے کھیلنا تھا ، باؤلر نےچھٹی گیند پھینکی کہ محمد نواز وکٹ چھوڑ کر ایک طرف ہٹ گئے ، گیند وکٹ سے ٹکرائی مگر امپائر کی جانب سے ڈیڈ بال قرار دیدی ۔ باولر نے گیند پھر پکڑی اور پھینکنے کیلئے بھاگے جب وکٹ کے قریب پہنچے تو اِس سائیڈ پر کھڑے خوشدل شاہ کریز سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے جس پر باؤلر نے گیند وکٹ کو مارنا چاہی مگر خوشدل بھی تیزی سے پلٹے اور کریز میں آگئے ۔ تیسری کوشش میں باولر نے آخر گیند پھینک ہی دی جس پر محمد نوازنے چوکا لگا کر پاکستان کو فتح دلا دی ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا