09:14 pm
مداحوں کاتجسس آخرکارختم ۔۔۔میتھیوہیڈن نے اہم اعلان کردیا

برسبین (نیوز ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم
کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اور سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے مداحوں کا تجسس ختم کرتے ہوئے وہ دلچسپ اعلان کر دیا جس کے بارے میں انہوں نے گزشتہ روز بتایا تھا۔گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر میتھیو ہیڈن کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ آج رات دلچسپ اعلان کرنے جا رہا ہوں، ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے بھی پوچھا تھا کہ بتائیں یہ اعلان کیا ہو سکتا ہے۔میتھیو ہیڈن کے گزشتہ روز کے ٹوئٹ کے بعد سے ان کے چاہنے والوں میں تجسس پیدا ہو گیا تھا کہ ہیڈن آخر ایسا کیا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔تاہم اب ہیڈن نے وہ دلچسپ اور اہم اعلان کر دیا ہے جس کے بارے میں ان کے مداحوں میں بے چینی پائی جا رہی تھی۔سابق آسٹریلوی بلے باز نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وہ 7 دسمبر سے HAYDOS380 کے نام سے ایپ متعارف کروانے جا رہے ہیں۔ہیڈن نے اس حوالے سے اردو میں بھی ایک ٹوئٹ کیا اور مداحوں سے پوچھا کہ کیا آپ HAYDOS380 سے نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟ تو آئیں اور بلا تھامیں۔سابق آسٹریلوی اوپنر نے بتایا کہ HAYDOS380 ایپ کو گوگل یا ایپ اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے