12:43 pm
نسلہ ٹاور کے مکینوں کی ایک نہ چلی ، عمارت کو گرانے کا کام شروع،ہیوی مشینری کب پہنچے گی؟بڑی خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا، ابتدائی طور پر بالائی منزلوں کو مزدوروں کی مدد سے مسمار کرنے کا کام جاری۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی بلند و بالا
عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں 24 نومبر کی سماعت سے قبل اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تمام تر اعتراضات کے باوجود اب عمارت کو گرانے کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ عماعت کو مسمار کرنے کا عمل بالائی منزلوں سے شروع کیا گیا ہے۔ فی الحال عمارت کی مسماری کے عمل کیلئے مزدوروں کی مدد لی جا رہی ہے، مزدوروں نے ‏عمارت کو مسمار کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔کثیر منزلہ عمارت کی بالائی فلور کو مزدوروں کی مدد سے مسمار کیا جا رہا ہے۔ نسلہ ٹاور کی مسماری کے آپریشن کے حوالے سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ‏حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی آپریشن میں صرف عمارت کی دیورایں توڑی جائیں گی، 2 روز بعد عمارت کو مسمار کرنے کیلئے ہیوی مشینری کی ‏مدد بھی حاصل ہو جائے گی۔دوسری جانب عمارت گرانے کا عمل شروع ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ اور پولیس نے نسلہ ٹاور کے اطراف ٹریفک کی آمدورفت معطل کر دی ہے جبکہ اینٹی انکروچمنٹ فورس ‏کا عملہ عمارت کے اطراف میں تعینات ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر عمارت کی دروازے کھڑکیاں اور دیگر مسماری کا کام کریں گے۔ عمارت کو مکمل طور پر گرانے کے ٹینڈرکا تاحال فیصلہ نہیں ہوا، اس حوالے سے حتمی فیصلہ ہونے تک عمارت کو عام طریقے سے مسمار کرنے کا کام جاری رہے گا۔ یہاں واضح رہے کہ کچھ روز قبل سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ نسلہ ٹاور کے حوالے سے دیے گئے حکم پر عمل کیا جائے، عمارت کو دھماکہ خیز مواد کی مدد سے گرایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے