06:42 pm
بھارتی کرکٹرز کو صرف حلال گوشت کھانے کی  اجازت ہوگی،حرام کھانے پر پابندی عائد

نئی دہلی(ویب ڈیسک)پاکستان کے ہاتھوں ٹی 20ورلڈ کپ میں
بدترین اور شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور اب انکشاف ہوا ہے کہ کھلاڑیوں پر یہ پابندی عائد کی گئی ہے کہ حرام کھانے نہیں کھائیں جائیں گے بلکہ صرف حلال گوش کھانے کی اجازت ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں شرمناک کارکردگی کے بعد بھارتی کرکٹرز کیلئے ایک ڈائٹ پلان تیار کیا گیا ہے جس میں کھلاڑیوں کو صحت مند اور فٹ رکھنے کے لیے خنزیر اور بیف کھانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگر کوئی کھلاڑی گوشت کھانا چاہتا ہے تو اسے صرف سرٹیفائیڈ حلال گوشت کھانے کی ہی اجازت ہوگی۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ انتظامیہ کھلاڑیوں کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں چاہتی جس کے باعث نیا ڈائٹ پلان تیار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے کھانوں پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ انتظامیہ کے اس فیصلے پر انتہا پسندوں کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جارہی ہے۔خیال رہے کہ انڈین کرکٹ ٹیم کو پاکستان نے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ شکست دیکر 29سال بعد میگا ایونٹ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے