03:05 pm
بوم بوم آفریدی کی واپسی۔۔۔ کس ٹیم کا حصہ ہوں گے۔۔ ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں خود بھی نہیں معلوم وہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں کس ٹیم کا حصہ ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
شاہد آفریدی نے کہا کہ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالکان ان سے محبت کرتے ہیں لیکن پی ایس ایل کا آئندہ سیزن وہ کس ٹیم سے کھیلیں گے یہ فیصلہ وقت پر چھوڑتے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل 7 کیلئے پی سی بی اور فرنچائزز کے درمیان ڈرافٹ اور لیگ کے شیڈول پر گزشتہ روز مشاورت ہوئی جب کہ اس حوالے سے آج بھی مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ڈرافٹ کیلئے 6 اور 8 دسمبر کی تاریخوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے