03:16 pm
کھلاڑیوں کے حرام اور حلال  کھانوں سےمتعلق خبریں۔۔کرکٹ بورڈ میدان میں آگیا۔۔۔ شائقین کیلئے بڑی خبر

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے حرام اور حلال کھانوں سے متعلق خبروں پر بیان جاری کیا ہے۔ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران بھارتی ٹیم کو خاص ڈائٹ پلان دیے جانے سے متعلق خبریں
سامنے آئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ ٹیم کو حلال گوشت کھانے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان کے سور اور بیف سمیت حرام کھانوں پر پابندی لگادی گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ ک مطابق بی سی سی آئی حکام کی جانب سے ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔بی سی سی آئی حکام کا کہنا ہےکہ کھلاڑیوں کے کھانوں سے متعلق معاملات میں بورڈ کا کوئی کردار نہیں ہے۔بی سی سی آئی حکام کا کہنا تھا کہ ٹیم کے ساتھ کبھی کسی ڈائٹ پلان پر بات نہیں ہوئی اور یہ کھلاڑیوں کی ذاتی خواہش ہوتی ہے کہ وہ کیا کھائیں اور کیا نہیں لہٰذا کھلاڑیوں پر کوئی ڈائٹ پلان زبردستی نافذ نہیں کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی