07:20 pm
پاکستانی نوجوان پراٹھے بنانے والے کُک نے روس میں بڑا کانامہ سرانجام دیدیا۔۔۔جان کرآپ بھی فخر محسوس کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں پراٹھے بنانے والے ایک کک باکسر
نے روس کے شہر ماسکو ميں کانسی کا تمغا جيت ليا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنيشنل کک باکسنگ چيمپئن شپ ماسکو میں کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نثار احمد نے برونز ميڈل حاصل کر ليا، نثار احمد نے کواليفائنگ راؤنڈ ميں تاجکستان کے کک باکسر کو زير کيا۔نثار احمد کے پاس ايونٹ ميں شرکت کے ليے پيسے بھی نہيں تھے، انھوں نے عوام کی جانب سے تعاون کے بعد ايونٹ ميں شرکت کي۔سيد عبيد محمد نے 64 کلوگرام کيٹیگري ميں کک باکسنگ میں گولڈ ميڈل حاصل کيا، جب کہ نوروز علي نے 56 کلوگرام کيٹیگري ميں سلور ميڈل حاصل کيا۔نثار احمد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ کراچی کے علاقے بلدیہ میں چائے کے ایک ہوٹل پر پراٹھے بناتا ہے۔پاکستان کک باکسنگ ٹیم کا 6 رکنی دستہ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر سمیع اللہ کاکڑ کی قیادت میں روس کے شہر ماسکو کے لیے 19 نومبر کو کراچی ایئر پورٹ سے روانہ ہوا تھا۔سید حاجی عبدالمنان آغا ٹیم منیجر تھے، جب کہ عبدالوہاب درانی پاکستان کک باکسنگ ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟