08:26 pm
بنگلادیشی کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ڈھاکا(نیوز ڈیسک )بنگلادیش کے نامور آل راؤنڈر اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے
کپتان محموداللہ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر ‏دیا۔‏2009 میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 35 سالہ کرکٹر نے 50 میچوں میں 33.49 کی اوسط سے 2914 رنز بنائے جس ‏میں 5 سنچریاں اور 16 نصف سنچریاں شامل ہیں اور انہوں نے43 وکٹیں حاصل کیں۔محموداللہ نے 6 ٹیسٹ میں بنگلا دیش کی کپتانی بھی کی۔ انہوں نے اپنا 50 واں ٹیسٹ اس سال کے شروع میں ‏زمبابوے کے خلاف ہرارے اسپورٹس کلب میں جولائی میں کھیلا تھا۔آل راؤنڈر کے لیے یہ ایک اہم موقع تھا کیونکہ انہوں نے پہلی اننگز میں 150* رنز بنا کر بنگلا دیش کو زمبابوے ‏کے خلاف 220 رنز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔محموداللہ نے ڈیبیو اور آخری ٹیسٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل ‏کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا

5جی سے بھی زیادہ  سپیڈ ۔۔۔۔ معروف اداکارہ کے ہاں شادی کے5ماہ بعد ہی بچے کی پیدائش،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا