03:34 pm
دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

03:34 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے پی ایس ایل 7 ڈرافٹ کیلیے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی، راشد خان اور تبریز شمسی سمیت مجموعی طور پر 356غیرملکی کرکٹرز دستیاب ہوں گے۔ پی ایس ایل7 کا ڈرافٹ 12 دسمبر کو لاہور میں ہوگا
جس کے لیے پی سی بی نے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کر لی ،ابھی ردوبدل بھی ممکن ہے، مجموعی طور پر 356 غیرملکی کرکٹرز ڈرافٹ میں دستیاب ہوں گے جن کا تعلق جنوبی افریقہ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، افغانستان، آسٹریلیا،سری لنکا، بنگلہ دیش، آئرلینڈ، امریکا،زمبابوے، سکاٹ لینڈ، نیپال، کینیڈا، عمان، نیدرلینڈز، یو اے ای،ایکواٹوریل گنی، ہانگ کانگ، پاپوا نیوگنی،فرانس،نمیبیا، کینیا، ایران، مالدیپ، ملائیشیا، اٹلی،برمودا، قطر اوریوگینڈا سے ہے۔پلاٹینیم میں 14 کرکٹرز ڈیوڈ ملر، رائلی روسو، مرچنٹ ڈی لینگے، تبریز شمسی (جنوبی افریقہ) ،ٹائمل ملز،جیسن روئے، جیمز ونس، لیام لیونگ سٹون، ڈیوڈ ویلی (انگلینڈ)، کرس گیل (ویسٹ انڈیز) کولن منرو (نیوزی لینڈ)،اسورو اوڈانا، تھشارا پریرا (سری لنکا) اور راشد خان (افغانستان) شامل ہیں۔ ان میں سے ملز، گیل، روئے، راشد اور تبریز محدود مدت تک ٹیموں کو دستیاب ہوں گے۔ڈائمنڈ میں 35 کھلاڑی جیمز فالکنر، لوئس گریگوری،عمران طاہر،ڈیوڈ ویزا،بین کٹنگ، ایلکس ہیلز،کوشل مینڈس، ہیری بروک، دشمانتھا چمیرا،ڈین ولاس، جو کلارک،سمت پٹیل، فابیان ایلن،اوڈین سمتھ، ول جیکس،شرفین ردرفورڈ،ریاد امرت،لیوک رائٹ،حضرت اللہ زازئی، بین ڈنک، بھانوکا راجاپکسے،رحمان اللہ گربار،دنوشکا گوناتھلاکا، ریکی ڈوپلے،افسر زازئی، نجیب اللہ زدران،جانسن چارلس،محمود اللہ ریاض، عفیف حسین،حامد حسن، نوین الحق،قیس احمد، محمد سیف الدین،علی خان اور ڈین لارنس موجود ہیں۔گولڈ میں 106 کرکٹرز کو رکھا گیا ہے،201 کھلاڑی سلور میں موجود ہیں۔ لوئر کیٹیگری کے مقامی کرکٹرز کی فہرست بھی تیار کی گئی ہے، عبد اللہ شفیق، عابد علی،احمد شہزاد، احسان علی، اسد شفیق،اویس ضیا، اظہر علی، بلال آصف، بلاول بھٹی، احسان عادل، فواد عالم، حماد اعظم، حارث سہیل،عمران بٹ، جنید خان، خرم منظور،میرحمزہ،محمد عباس، مختار احمد،نعمان علی، راحت علی،رضا حسن، رومان رئیس،سعد علی، سعد نسیم، صاحبزادہ فرحان، ساجد خان، سعود شکیل، تابش خان، عمر اکمل، عمر امین،عثمان صلاح الدین اور یاسر شاہ گولڈ میں شامل ہیں۔ سلور اور ایمرجنگ سمیت مجموعی طور پر 495 مقامی کرکٹرز اس فہرست کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

کورونا کیسز کی شرح 10 فیصد تک پہنچ گئی، حکومت نے لاک ڈائون سے متعلق فیصلہ سنا دیا

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

پمز ہسپتال میں خوف کے ڈھیرے۔۔ 260ڈاکٹرز اور نرسز کے حوالے سےا فسوسناک خبر، ہسپتال بند ہونےکا خدشہ

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

دشمن کا پاک فوج پر بڑا حملہ ، کتنے جوان شہید کر دیئے ؟افسوسناک خبر

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

شوکت خانم ہسپتا ل کو دیئے گئے عطیات بھی تحریک انصاف کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف، سنگین ترین الزام لگ گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

درآمدی گاڑیاں انتہائی مہنگی ہونےکا امکان ، ریگولیٹری ڈیوٹی کی شرح میںبڑا اضافہ کر دیا گیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون! جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا