03:38 pm
ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

جمیکا (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال کپتان کیرون پولارڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران ہونے والی ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل چھٹکارا پانے میں ناکامی کے باعث پاکستان کے دورے سے باہر ہوگئے ہیں۔
ان کی غیر موجودگی میں نکولس پورن ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کی قیادت کریں گے جبکہ شائی ہوپ کو ون ڈے سیریز کے لیے کپتان کا خطاب دیا گیا ہے۔ون ڈے سیریز کے لیے کیرون پولارڈ کی جگہ تجربہ کار ڈیون تھامس کو شامل کیا گیا ہے جبکہ آل راؤنڈر روومین پاول پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کریں گے۔توقع ہے کہ کیرون پولارڈ ٹرینیڈاڈ میں ری ہیبلی ٹیشن کے عمل سے گزریں گے جہاں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ آیا وہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل فٹنس حاصل کرسکتے ہیں یا نہیں۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، جو 13 دسمبر سے 22 دسمبر تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز کا ون ڈے سکواڈ شائی ہوپ (کپتان)، نکولس پوران (نائب کپتان)، ڈیرن براوو، شمر بروکس، روسٹن چیس، جسٹن گریویز، اکیل ہوسین، الزاری جوزف، گڈاکیش موتی، اینڈرسن فلپ، ریمون ریفر، روماریو شیفرڈ، اوڈین سمتھ، دیوون سمتھ، ہیڈن والش جونیئر پر مشتمل ہے جب کہ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے سکواڈ میں نکولس پوران (کپتان)، شائی ہوپ (نائب کپتان)، ڈیرن براوو، روسٹن چیس، شیلڈن کوٹریل، ڈومینک ڈریکس، اکیل ہوسین، برینڈن کنگ، کائل میئرز، گڈاکیش موتی، روومین پاول، روماریو شیفرڈ، اوڈین اسمتھ، اوشین تھوم، ہیڈن والش جونیئر شامل ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی