07:39 pm
قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو آئٹم سانگ کی آفر

لاہور(نیوز ڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں ثانیہ مرزا کو بالی ووڈ سے آئٹم نمبر
کی آفر ملی؟ جی ہاں بہت سے لوگ شاید نہیں جانتے ہوں گے کہ ثانیہ مرزا کو بالی ووڈ فلم سے آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی تھی تاہم معروف ٹینس سٹار نے معذرت کر لی۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا  کہ انہیں ان کے دوست ساجد خان کی جانب سے ایک آئٹم نمبر کی پیشکش ہوئی تھی جو ان کے لیے ایک بھائی کی طرح ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ ان کو آئٹم سانگ کی آفر کیساتھ کہا گیا کہ آئٹم نمبر مکمل کپڑوں میں ہو گا او ر صرف ایک ڈانس ویڈیو ہو گی تاہم ٹینس سٹار نے پیشکش قبول کرنے سے معذرت کر لی۔مستقبل میں ایسا کوئی بھی پروجیکٹ کرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی کام کو ہمیشہ کیلئے نہ نہیں کہہ سکتے آنیوالے وقت میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ ثانیہ مرزا کا شمار بھارت کی بہترین ٹینس سٹار میں ہوتا ہے  اور  اپنے شاندار کیریئر میں چھ گرینڈ سلیم ٹائٹل بھی جیت چکی ہیں۔انہوں نے 2010 میں پاکستانی اسٹار کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی اور ان کا ایک  بیٹا اذہان مرزا ملک ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی