09:17 pm
شاہین آفریدی اپنے انٹرنیشنل ڈیبیو کے بعد سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باولر بن گئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) شاہین شاہ آفریدی 2018ء میں اپنے انٹرنیشنل ڈیبیو
 کے بعد سے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے پیسر نے یہ کارنامہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران مچل سٹارک اور مچل سویپسن کو آؤٹ کرنے کے بعد انجام دیا۔ شاہین آفریدی نے اپنے ڈیبیو کے بعد سے اب تک 192 بین الاقوامی وکٹیں حاصل کی ہیں اور انہوں نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جن کی اسی عرصے کے دوران 191 وکٹیں ہیں۔اس کے علاوہ شاہین آفریدی 150 سے زیادہ وکٹیں لینے والے تمام بولرز میں سب سے بہترین سٹرائیک ریٹ (36.0) کے مالک ہیں ۔ شاہین آفریدی اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 94 وکٹیں لے چکے ہیں جن میں 9 مرتبہ اننگز میں 5 اور ایک مرتبہ میچ میں 10 وکٹیں شامل ہیں، ون ڈے کرکٹ میں انہوں نے اب تک 53 وکٹیں لی ہیں جن میں 4 مرتبہ میچ میں 4 اور 2 مرتبہ 5 وکٹیں شامل ہیں ، ٹی ٹونٹی کرکٹ میں شاہین آفریدی اب تک 45 شکار کرچکے ہیں اور ان کی بہترین بائولنگ اب تک 25 رنز کے عوض 3 وکٹیں لینا رہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘