07:57 pm
پاکستانی کرکٹر محمد عامر کا سیاستدانوں کو مشورہ

لاہور(نیوز ڈیسک )ملک میں موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستانی کرکٹر
محمد عامر نے بھی سیاست دانوں کے لیے ایک پیغام جاری کردیا۔ محمد عامر نے لوگوں کو جمع کرنے کے لیے سیاست دانوں کے اس جذبے کو پاکستان کو ٹھیک کرنے کی خاطر استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر نے لکھا کہ جتنا جذبہ ہمارے سارے سیاستدان لوگ جمع کرنے میں لگا رہے ہیں، اللّٰہ کرے اتنا جذبہ پاکستان ٹھیک کرنے میں آجائے تو کیا بات ہے۔ خیال رہے کہ پارلیمان کے اصل معرکے سے پہلے اسلام آباد کی سڑکوں پر پنجہ آزمائی کے لیے سیاسی پارہ بلند ہوگیا، جبکہ شہر اقتدار اکھاڑا بن گیا۔ایک طرف حکومتی پاور شو کے لیے پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تاریخی جلسہ کرنے اور 10 لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا چیلنج دیا ہوا ہے۔دوسری جانب مریم نواز اور حمزہ شہباز گوجرانوالہ سے لیگی شیروں کا قافلہ لے کر اسلام آباد کی طرف نکلنے کے لیے تیار ہیں۔ ادھر جمعیت علماء اسلام کے ارکان بھی سری نگر ہائی وے اور جی نائن پارک میں گزشتہ روز سے ہی پڑاؤ ڈالے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘