09:17 pm
پاکستان بولنگ اٹیک کے اہم ترین رکن شاہین آفریدی کے گھٹنے پر گیند لگ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے ٹریننگ شیشن کے دوران پاکستان بولنگ اٹیک کے اہم ترین رکن شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے پر گیند لگ گئی۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کے
دوران گھٹنے پر گیند لگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گیند لگنے کے بعد شاہین آفریدی کو بیٹنگ چھوڑنا پڑی اور طبی امداد کے بعد شاہین آفریدی نے دوبارہ بیٹنگ کی۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کی انجری کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ ہوگا۔خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز 29 مارچ سے لاہور میں شروع ہورہی ہے جس کے بعد واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 اپریل کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے