12:03 pm
پاکستان کے ساتھ وائٹ بال سیریز کون سا اہم کھلاڑی سیریزسے باہر ، کرکٹ کئ میدان سے بڑی خبر آ گئی

لاہور(نیوزڈیسک) آسٹریلیا  کے آل راؤنڈر مچل مارش پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہپ انجری کا شکار مچل مارش کی تکلیف میں بہتری نہیں آسکی جس کے باعث آل راؤنڈر  ٹیم سے الگ ہوگئےہیں اور وہ آج ہی وطن واپسی کے لیے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔مچل مارش پہلے ون ڈے سے قبل ہپ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے سبب وہ گزشتہ
روز پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بھی شریک نہ ہوسکے تھے۔دوسری جانب آسٹریلوی بیٹر میتھیو رنشا لاہور پہنچ گئے ہیں، لاہو رآمد پر ان کا پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے۔خیال رہے کہ اس سے قبل آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ کہنی میں درد جب کہ ایشٹن اگر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

عدالت مریم کا پاسپورٹ واپس کر دے ہمیں کوئی اعتراض نہیں، نیب شریف خاندان پر مہربان،عدالت میں تحریری بیان دے دیا

ڈار کی واپسی،وزارت جانے پرمفتاح اسماعیل دلبرداشتہ،بڑا سیاسی فیصلہ کرلیا،کیا کرنےوالے ہیں؟اعلان بھی کردیا

پاسپورٹ واپسی کیس، مریم نواز کو اپنے ہی وکیل نے مرواد یا،فل بنچ بیٹھا، پوری قوم ہکا بکا

عمران خان کو اب کوئی گرفتار نہیں کر سکتا، عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گاڑی پر فائرنگ سے کتنے بھائی موقع پر ہی جاں بحق   ،واقع کہاں پیش آ یا ،صبح صبح دل دہلا دینے والی خبر آ گئی