11:44 am
بائے بائے کرکٹ۔۔اب فیملی کو ٹائم دیں گے،دل کھول کر عبادت بھی کریں گے، قومی کپتان بابر اعظم کا بڑا اعلان

بائے بائے کرکٹ۔۔اب فیملی کو ٹائم دیں گے،دل کھول کر عبادت بھی کریں گے، قومی کپتان بابر اعظم کا بڑا اعلان

11:44 am

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کا دورہ پاکستان کے اختتام پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ اب چونکہ سیریز ختم ہو چکی ہے تو ہم فیملی کو ٹائم دیں گے، روزے چل رہے ہیں، عبادت بھی کریں گے اور  پھر کھیل کی طرف آئیں گے۔لاہور میں آن لائن پریس
کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ میں آسٹریلیا اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ پاکستان آئے، جب بھی ان سے بات ہوئی تو انہوں نے یہی کہا کہ وہ یہاں کرکٹ انجوائے کر رہے ہیں۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اونچ نیچ ہو جاتی ہے، مڈل آرڈر میں اچھے کھلاڑی ہیں ہم انہیں مواقع دیں گے، ابھی ورلڈ کپ میں وقت ہے اور ہم کمبی نیشن بنا نے میں کامیاب ہوں گے۔کپتان کا کہنا تھا کہ میں فیصلے خود کرتا ہوں اور کو شش کرتا ہوں کہ بہترین الیون میدان میں اتاروں، میں مشورے سب سے کرتا ہوں اور جو ٹیم کے لیے اچھا ہوتا ہے وہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے واحد ٹی ٹوئنٹی میں ہمارے رنز تھوڑے کم تھے، ہمیں مومنٹم برقرار رکھنا چاہیے تھا، ہمیں فیلڈنگ کو بہتر کرنا ہے اور آج بھی جو مواقع ملے ان سے فائدہ اٹھانا چاہیے تھا۔فاسٹ بولر حسن علی کے حوالے سے ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ان پر برا وقت چل رہا ہے، ہم اسے کم بیک کروانے کی کوشش کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے، حسن نے ہمیں بہت میچز جتوائے ہیں۔بابر اعظم نے مزید کہا کہ ہم پر کوئی پریشر نہیں تھا، ہم آئندہ سیزن میں مزید اچھا کرنے کی کوشش کریں گے، ہم جس طرح کا ٹوٹل چاہ رہے تھے ویسا ٹوٹل ہمیں نہیں مل سکا، میں مزید لمبا کھیلنا چاہتا ہوں جبکہ عثمان قادر کو موقع ملا اور اس نے فائدہ اٹھایا، وہ مزید بہتر ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان