08:18 pm
قومی ٹیم نے شاہین آفریدی کو ’سرپرائز‘ دے دیا،  جسے دیکھ کر شاہین حیرت زدہ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی
آج اپنی 22ویں سالگرہ منارہے ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ان کے ٹیم میٹس اور سپورٹ اسٹاف نے سرپرائز دیا۔شاہین شاہ آفریدی کی سالگرہ کے لیے خوبصورت کیک کا اہتمام کیا گیا جسے دیکھ کر شاہین حیرت زدہ رہ گئے۔کیک پر’دی ایگل 10، وہ اسے نہیں کھیل سکتے ‘اور ’ہیپی برتھ ڈے شاہین شاہ آفریدی‘ لکھا تھا۔واضح رہے کہ 10 شاہین شاہ آفریدی کی جرسی کا نمبر ہے جو انہوں نے شاہد آفریدی سے اپنی محبت کے اظہار کے لیے حاصل کیا تھا۔قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ دوسو وکٹیں لینے والے بائیسویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔شاہین نے یہ اعزاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں حاصل کیا، فاسٹ بولر تینوں فارمیٹ میں مجموعی طور پر دو سو شکار کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع