07:02 pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاکپتان کون ہوگا،فرنچائز مالک ندیم عمر نے بڑااعلان کردیا

 کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سابق چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کے کپتان کی کوئی تبدیلی زیر غور نہیں، سرفراز ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا۔نیاناظم آباد اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کا کہنا
تھا گزشتہ تین برسوں کے دوران پی ایس ایل میں ہماری کارکردگی اچھی نہیں رہی تاہم ناقص پرفارمنس کی متعدد وجوہات تھیں۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو کوویڈ-19 کی صورتحال اور کھلاڑیوں کی انجریز کی وجہ سے سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کارکردگی متاثر ہوئی، کورونا کی وجہ سے کھلاڑیوں کا اچھا کمیشن بھی نہیں بن سکا، اس کے علاوہ بھی جو کچھ ہوا اس کو دوہرانا اب اچھا نہیں لگتا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر میں بڑی تبدیلی اور قیادت کےحوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ندیم عمر نے کہا کہ اس حوالے سے بالکل فکر نہ کی جائے، سرفراز احمد ہمارا ہے اور ہمارا ہی رہے گا۔اونر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کی خوشی ہے کہ لاہور قلندر نے پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا، ہمیں خوشی ہے کہ پی ایس ایل ایک عالمی ایونٹ بن رہا ہے۔انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ رواں سال ہماری فرنچائز لیگ میں نئے رنگ میں سامنے آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل