10:37 pm
 2012 میں پاک بھارت سیریز کے دوران کھلاڑیوں کی بیگمات کو ساتھ کیوں بھیجا گیا تھا؟ سابق چیئرمین PCB ذکا اشرف کا دلچسپ انکشاف

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھار ت کے تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں اور یہ کشیدگی دونوں ممالک کی باہم کرکٹ پر بھی اثرانداز ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 2012ء کے بعد کوئی دوطرفہ سیریز نہیں ہو سکی۔ یہ آخری سیریز چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ذکا اشرف کے دور میں ہوئی تھی جنہوں نے اس سیریز میں
کھلاڑیوں کے ساتھ ان کی بیگمات کو بھارت بھجوانے کے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ذکا اشرف نے حالیہ دنوں ایک کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم نے دورہ بھارت کے دوران کھلاڑیوں کی بیگمات کو اس لیے ان کے ساتھ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ وہ کھلاڑیوں پر نظر رکھیں اور ٹیم سکینڈلز سے محفوظ رہ سکے۔یہ مشورہ میں نے دیا تھا کہ بھارت کے دورے پر کھلاڑیوں کی بیویوں کو ساتھ بھیجا جائے گا۔ ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ ”بھارتی میڈیا ہمیشہ سے اس تلاش میں رہتا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کوئی متنازعہ بات اس کے ہاتھ لگے۔ چنانچہ اسی تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا تاکہ بیویاں اپنے شوہروں پر نظر رکھیں اور کوئی متنازعہ بات نہ ہو۔“ انہوں نے بتایا کہ ”ایک بار جب ہم بھارت گئے تو میں نے اس وقت کے بی سی سی آئی کے چیئرمین نارائن سوامی سری نواسن سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ اگر فول پروف سکیورٹی دی جائے تو بھارتی ٹیم کو پاکستان کی سرزمین پر کھیلنے کی اجازت دے دی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر