07:31 pm
بابراعظم موجودہ دور کے برائن لارا اور ڈان بریڈمین قرار۔۔کھیل کی دنیا سے بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے موجودہ کپتان بابر اعظم
کو اس دور کا ڈان بریڈمین اور برائن لارا قرار دے دیا۔ڈیل اسٹین کے ساتھ یوٹیوب انٹرویو میں راشد لطیف نے جاوید میانداد، وسیم اکرم اور انضمام الحق جیسے پاکستانی لیجنڈز کے ساتھ بابراعظم کو بھی لیجنڈ کا لیبل لگادیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے 2019 میں ٹویٹ کیا تھا جب ہم انگلینڈ کے دورے پر تھے میں نے ان سب کا نام لکھا جن کے ساتھ میں کھیلا تھا – میانداد، وسیم، وقار، انضمام، یوسف، یونس، ثقلین لیکن وہ (بابراعظم) ان سب سے آگے ہے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صرف ایک بلے باز بابراعظم سے بہتر ہے جس کا نام سعید انور ہے۔انہوں نے کہا کہ میں سعید (انور) کے بارے میں کہوں گا کہ ان جیسا کوئی بلے باز نہیں آیا بلاشبہ پاکستان نے نمبر 1 بلے باز پیدا کیا ہے لیکن سعید انور کو میں نے اسے قریب سے دیکھا ہے اور آپ یقین کریں وہ ایک کرشماتی کھلاڑی تھا وہ بمشکل ہی پریکٹس کرتا تھا کرے گا لہذا اس کا عصرِحاضر سے موازنہ کرنا درست نہیں۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 