09:02 pm
رمیز راجہ کی تبدیلی یقینی؛ نیا چیئرمین پی سی بی کون ہوگا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لاہور(نیوز ڈیسک )چئیر مین پی سی بی کا مستقبل آئندہ 24 سے 48 گھنٹے اہم ، رمیز راجہ کا کام جاری رکھنے کا عزم،دوسری جانب حکومتی لابی نے چیئرمین جلد تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔چیئر مین پی سی بی کی تبدیلی کے معاملے پر مشاورت
جاری ہے ۔ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں چئیرمین پی سی بی کا نام سامنے آجائے گا۔ نئے چئیر مین کے لیے سابق چئیر مینوں ،سینئر کر کٹ آرگنائزرز، اور ایڈمنسٹریٹرز کے نام زیر غور ہیں,چئیر مین پی سی بی ابتدائی طور پر گورننگ بورڈ میں دو نمائندے نامزد کریں گے۔قبل ازیں اپنے ایک بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے اپنا مستقبل کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا تھاجبکہ انہوں نے بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کو حکومتی سگنل کا انتظار ہے جبکہ ان کے قریبی دوست بھی انہیں مستعفی نہ ہونے پر ہی اصرار کررہے ہیں۔ رمیز راجہ پی سی بی میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں مگر ساتھ ہی ان پر عہدہ چھوڑنے کے لئے پریشر بڑھنے لگا ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نےبھی رمیز راجا کو مشورہ دیا تھا کہ وہ اخلاقی طور پراپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی