06:21 pm
شاہین کی انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں پہلی وکٹ مارنس لبوشین، آسٹریلوی بلے باز پھر بے بس

لندن (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی وکٹوں کا کھاتہ بڑے کھلاڑی کو آؤٹ کرکے کھول لیا۔ انگلش کاؤنٹی کرکٹ ٹیم میں گلیمورگن اور مڈل سیکس کے درمیان میچ سے قبل ایک دلچسپ
صورتحال پیدا ہوئی۔ کرکٹ شائقین نے مڈل سیکس میں شامل کرکٹر آف دی ایئر شاہین شاہ آفریدی اور نمبر ون ٹیسٹ بیٹر آسٹریلیا کے مارنس لبوشین کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ظاہر کی۔ میچ میں جب دونوں کا پہلی مرتبہ آمنا سامنا ہوا تو نتیجہ وہی نکلا جو بین الاقوامی کرکٹ میں نکلتا ہے۔ اس مرتبہ شاہین آفریدی نے مارنس لبوشین کو پہلی ہی گیند پر آؤٹ کردیا۔پاکستانی فاسٹ بولر نے اپنے روایتی انداز میں اس خوشی کا جشن منایا جبکہ مارنس لبوشین وکٹ گنوانے پر مایوس نظر آئے۔ خیال رہے کہ یہ انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی پہلی وکٹ تھی۔

تازہ ترین خبریں

شاپنگ مال میں گولیاں چل گئیں ، بڑی تعداد میں ہلاکتیں اور زخمی

ضمنی الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، ن لیگی رہنما تحریک انصاف میں شامل

عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا،بجلی10روپے مزید مہنگی ہوگئی

عمران خان دور میں جتنی کرپشن ہوئی70فیصد حصہ بنی گالہ باقی 30فیصد دوسروں کی جیبوں میں گیا،

عمران خان کی جاسوسی کا انکشاف، شیریں مزاری نے آڈیو لیک میں ملوث لوگوں کو وارننگ دیدی

ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا، روپے کے مقابلے قد ر میں کتنی کمی ہوگئی؟ انٹربینک سے بڑی خبر

صورتحال اچھی ہے،چوہدری پرویز الٰہی ہی وزیراعلیٰ پنجاب بنیں گے، بڑادعویٰ کر دیا گیا

15ناہی 17سال، دعا زہرا کی اصل عمر کتنی ہے؟ میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی

سیاستدانوں سے ملاقاتیں، آرمی چیف نے فوج اور آئی ایس آئی افسران پر پابندی لگا دی ، سینئر صحافی کا دعویٰ

کراچی ڈوبنےوالا ہے، آج سے شدید بارشیں ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،  شہرقائد کے باسی باہرنکلنے سے پہلے یہ پڑھ لیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سے متعلق ن لیگ نےتحریک انصاف کو بڑی پیشکش کر دی،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائیگا

ضمنی الیکشن میںن لیگ کو بڑی حمایت مل گئی بڑی مذہبی جماعت نے مکمل سپورٹ کی یقین دانی کرا دی

پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت کا لیپ ٹاپ دینے کا اعلان