08:59 pm
تین ڈبل سنچریاں کرو میں آپ کے پاس آجاؤں گا  شاداب خان بھی ان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے کاؤنٹی کرکٹ میں گزشتہ روز دوسری ڈبل سنچری اسکور کی تو لیگ اسپنر شاداب خان بھی ان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے شان مسعود کو ڈبل 
سنچری کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے آپ سے کہا تھا کہ آپ تین ڈبل سنچریاں کرو، میں آپ کے پاس آجاؤں گا، بس ایک رہ گئی دو ہوگئی ہیں۔شان مسعود نے بھی شاداب خان کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’بس اب جلدی آجاؤ۔‘یاد رہے کہ قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ ہو چکا ہے، وہ فاسٹ بولر حارث رؤف کے ہمراہ یارکشائر کی نمائندگی کریں گے۔دوسری جانب شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مسلسل دو اننگز میں 2 ڈبل سنچریاں اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی ،پاکستانی اوپنر نے اس سے قبل سسکس کیخلاف 239 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے