08:08 pm
ہربھجن سنگھ نےپاکستان کے کس کھلاڑی کومستقبل کالیجنڈ قراردیدیا،جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک )سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مستقبل کا لیجنڈ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابر اعظم کو فیب 4 میں شامل کرنا قبل ازوقت ہے۔ہربھجن سنگھ 
کا کہنا تھا کہ بابر کی بیٹنگ تکنیک بہترین ہے، وہ ہمیشہ اعتماد کے ساتھ کھیلتے ہیں۔سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ مستقبل میں بابر اعظم کرکٹ کے لیجنڈز میں سے ایک ہوں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بابر اعظم اپنی صلاحیتوں کی بنا پر کسی سے کم نہیں۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا