08:30 pm
جوز بٹلر نے آئی پی ایل کی کارکردگی کا سہرا مشتاق احمد کے سر باندھ دیا،مشتاق احمد نے انگلش کرکٹرکوکیامشورہ دیاتھا،جانیں

ممبئی / کراچی(نیوز ڈیسک)انگلش کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلےباز جوز بٹلر نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنی کامیابی کا سہرا مشتاق احمد کے سر باندھ دیا ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم کے اوپنر جوز بٹلر کا کہنا تھا کہ کمزور پوائنٹس کی نشاندہی کرتے ہوئے درست کروایا،
بٹلر نے بتایا کہ میں آف سائیڈ پر مارنے کے بعد ہمیشہ اپنی ٹانگ کو سائیڈ پر لاؤں، اگر اپنی ٹانگ کو سائیڈ پر نہیں رکھوں گا تو کبھی بھی آف سائیڈ پر گیند کو نہیں مارسکوں گا۔جارح مزاج اوپنر نے کہا کہ آئی پی ایل میں اپنی کارکردگی سے خوب لطف اندوز ہورہا ہوں اور اسی شاندار پرفارمنس کی بدولت ہی ان کی ٹیم راجھستان رائلز پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر موجود ہے۔واضح رہے کہ انگلش بلےباز نے اب تک آئی پی ایل میں 491 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ہیں جبکہ انہوں نے 81.23 کی اوسط سے محض 7 اننگز میں 3 سنچریاں اسکور کررکھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے