01:59 pm
سابق آسٹریلوی کرکٹر مینٹل اسپتال میں داخل

سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل سلیٹر کو ذہنی صحت کے باعث  اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکل سلیٹر کو پولیس اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے سڈنی کے اسپتال میں داخل کروایا ہے جن کی ذہنی صحت کو سخت متاثر قرار دیا جارہا ہے۔سابق کرکٹر پر اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو تشدد کا نشانہ اور ہراساں
کرنے کا الزام تھا تاہم آسٹریلوی عدالت کی جانب سے مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد کے الزامات ختم کر دیے گئے ہیں۔ گزشتہ برس دسمبر میں مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس سے قبل مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد کے واقعے پر گزشتہ برس گرفتار کیا گیا تھا۔ حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ مائیکل نے دسمبر میں گرفتاری کے بعد 108 دن بحالی میں گزارے تھے۔واضح رہے کہ مائیکل سلیٹر 42 ون ڈے اور 74 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی جب کہ انہوں نے ٹیسٹ میں 5312 اور ون ڈے میں 987 رنز بنائے۔

تازہ ترین خبریں

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے