02:53 pm
ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا ، پھر مجھے کیوں روکتے ہیں ،آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا ، پھر مجھے کیوں روکتے ہیں ،آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوںنے والد کہ یہ جواب دیا ، حیران کن خبر ۔۔۔ آصف علی کو ان کے والد بچپن میں
کرکٹ کھیلنے سے کیوں روکتے تھے جس پر انہوںنے کیا جواب دیا کہ پھر کبھی زندگی میں ان کے والد نے انہیں منع نہیں کیا ۔ قارئین ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان ٹاکراجس نے بھی دیکھا وہ آصف علی کی شاندار پرفارمنس کو سراہے بغیر نہیں رہ سکا جس کے بعد آصف علی کے والد اور ان کے اہل خانہ کو پاکستانیوں کی جانب سے مبارکباد وں کا سلسلہ شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے ۔ آصف علی کےوالد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر کے سوال پر آصف علی بتاتے ہیں کہ وہ بھی باقی والدین کی طرح آصف کو کرکٹ کھیلنے سے روکتے تھے تاہم کیونکہ وہ خود بھی فٹ بال پلیئر تھے تو آصف نے انہیں جواب دیا کہ ابا جی آپ بھی تو کھیلتے تھے جس کے بعد آصف علی کو ان کے والد نے کرکٹ کھیلنے سے کبھی نہیں روکا۔ آصف علی کے والد کا مزید کہنا تھا کہ مجھے آصف کے چھکوں سے زیادہ پاکستان کے جیتنے کی خوشی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے