02:10 pm
محمد رضوان بالر بن گئے، رضی بھائی کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں؟ شاہین شاہ آفریدی کا دلچسپ ردِعمل

لندن (نیوزڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹویٹر پر محمد رضوان سے سوال کیا ہے کہ رضی بھائی اب کیا ہم ریٹائرمنٹ لے لیں، یہ آپ کیا کررہے ہیں؟
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے خود کو مینشن کیے جانے پر قومی ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’کچھ ہمارے لیے بھی چھوڑ دیں‘۔خیال رہے کہ محمد رضوان نے انگلینڈ میں کھیلی جارہی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کی جانب سے بولنگ بھی کی، ان کی بولنگ پر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیگ کیا گیا۔ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیگ کرکے کہا گیا کہ ’دھیان رکھیں آپ کا اب بولنگ میں محمد رضوان سے سخت مقابلہ ہے۔ محمد رضوان گیند کو (سوئنگ) اندر اور باہر لا رہا ہے‘۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی