08:20 pm
بیٹی ترکی گھومنے جانا چاہتی ہے، اب شادی کے بعد گھومنے جانا ۔۔ شاہد آفریدی نے داماد کو عیدی میں کیا دیا

بیٹی ترکی گھومنے جانا چاہتی ہے، اب شادی کے بعد گھومنے جانا ۔۔ شاہد آفریدی نے داماد کو عیدی میں کیا دیا

08:20 pm


کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز اور ان کی فیملی ویسے تو سب ہی کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں لیکن کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کہ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے سب میں مقبول ہو جاتی ہیں۔ اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی اور ان کی فیملی سے متعلق دلچسپ خبریں وائرل ہے، جس میں شاہد آفریدی کی بیٹیوں کا انٹرویو بھی وائرل ہے۔شاہد
آفریدی ویسے تو اپنے داماد کو تحفے تحائف بھیجتے رہتے ہیں لیکن اس عید عیدی کے طور پر شاہد آفریدی نے داماد کے لیے خاص عیدی بھجوائی ہے، البتہ انہیں اس بارے میں علم نہیں ہے کہ عیدی میں کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ عیدی کے حوالے سے گھر والوں نے اچھا اہتمام کیا تھا۔سماء کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ آج کل کے بچے اپنے حساب سے تحائف دیتے ہیں، جبکہ وہ اس دوران اپنی بیٹیوں کے ساتھ بھی خوشگوار موڈ میں تھے۔اسی پروگرام میں بڑی بیٹی اقصیٰ آفریدی بھی موجود تھیں، اینکر کے سوال پر اقصیٰ کا کہنا تھا کہ دل کرتا ہے تو کچن میں جا کر کچھ بنا لیتی ہوں، مجھے سب سے اچھی جگہ ترکی لگتی ہے، اگلی بار انشاءاللہ فیملی کے ساتھ ترکی جاؤںگی، جس پر والد نے فورا لقمہ دیتے ہوئے کہا اب شادی کے بعد جانا گھومنے۔اسی طرح دوسری بیٹی کو دبئی گھومنے کا بے حد شوق ہے، کہنا تھا کہ میں پوری زندگی دبئی میں رہ سکتی ہوں، جس پر والد نے فورا کہا کہ ہاں تمہاری شادی کرادیتے ہیں۔شاہد آفریدی کی جانب سے داماد کو کتنی عیدی دی گئی یہ تو کہنا قبل از وقت ہوگا مگر ایک قیمتی تحفہ ضرور دیا ہے جس کا خود شاہین شاہ آفریدی نے بھی اعتراف کیا ہے۔ اپنی ویڈیو میں شاہین کا کہنا تھا کہ لالا کا بے حد شکریہ جنہوں نے مجھے بہترین کپڑا تحفے میں دیا۔شاہد آفریدی برانڈ کا کپڑا داماد کو بے حد پسند آیا ہے جو کہ انہوں نے خود زیب تن بھی کیا ہوا تھا۔والد اور بیٹیوں کے درمیان محبت اور دوستی سے ایسا محسوس ہی نہیں ہو رہا تھا کہ یہ والد اور بیٹیاں بات کر رہے ہیں بلکہ ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ جیسے دوست ہوں۔ شاہد آفریدی نے اپنی بیٹیوں کو ہر موقع پر سپورٹ کیا ہے۔ دوسری جانب بیٹیوں کو بھی فیملی کے ساتھ عید منانے میں لطف آتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی