05:57 pm
اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، 3گھنٹے روز ۔۔۔والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے،شعیب اختر

کراچی (نیوز ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماوں سے محبت کے اظہار کے عالمی دن پر مداحوں کو اپنی کہانی سنائی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شعیب اختر نے بتایا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے لیے 11 سال گاڑی چلائی، 3گھنٹے روز اپنی ماں کے لیے ڈرائیونگ کی ہے، میری ماں نے جہاں گھومنا ہوتا تھا میں انہیں گھماتا تھا
۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا میری ماں جو خواہش کرتی تھیں وہ پوری کرتا تھا، والدین جیسے بھی ہوں ان کی قدر کرنی چاہیے، جب اپنے والدین کی عزت کرو تو اللہ اپ کے لیے کامیابی اور عزت لازم کر دیتا ہے، اپنے والدین کے نوکر بن جاوتو اللّہ آپ کو دنیا کا بادشاہ بنا دیتا ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ بھارت میں لوگ اس لیے میری عزت کرتے ہیں کیونکہ میں بھارتیوں کی عزت کرتا ہوں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی