08:16 pm
پیاری امی!کیا آپ واپس آکر کچھ دیر ٹھہر سکتی ہیں؟، میں آپ کی آواز سننا چاہتا ہوں اور۔۔۔۔راشد خان والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے

دبئی(نیوز ڈیسک)افغان کرکٹر راشد خان ماں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی مرحومہ والدہ کی یاد میں جذباتی ہوگئے۔راشد خان نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر
کرتے ہوئے راشد خان نے جذباتی انداز میں لکھا کہ پیاری امی!کیا آپ واپس آکر کچھ دیر ٹھہر سکتی ہیں؟، میں آپ کی آواز سننا چاہتا ہوں اور آپ کو مسکراتا دیکھنا چاہتا ہوں۔راشد خان نے لکھا کہ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں، آپ کو کبھی جانے نہیں دینا چاہتا ہوں اور آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ میں آپ سے کتنا پیار کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ آپ کو یاد رکھنا آسان ہے، میں یہ ہر روز کرتا ہوں لیکن آپ کی کمی دل کا درد ہے جو کبھی دور نہیں ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی