08:17 pm
محمد رضوان کائونٹی چیمپئن شپ کے دوران بھی تبلیغ کرنے لگے، ویڈیو وائرل

لندن (نیوز ڈیسک))قومی وکٹ کیپر و بیٹر کی کائونٹی چیمپئن شپ کے دوران مسجد میں تبلیغ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں، جہاں وہ کائونٹی چیمپئن شپ کھیل رہے ہیں
جس میں ان کی کارکردگی بھی کافی متاثرکن ہے۔محمد رضوان دین کی تبلیغ کے حوالے سے کافی متحرک رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اپنے ملک سے ملو دور بھی انہوں نے تبلیغ نہیں چھوڑی۔ان کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں وہ برطانیہ کی مقامی مسجد میں موجود ہیں اورتبلیغ دے رہے ہیں جبکہ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کیا جانب سے بھی کافی پسند کیا جارہا ہے۔تبلیغ کرتے ہوئے قومی بیٹر کا کہنا تھا کہ میں تو ایک کھلاڑی ہوں لیکن دین کا کام سب کا ہے، مسجد الجنہ سلوف میں تبلیغ کے عمل میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے محمد رضوان نے امربالمعروف کا بھی ذکر کیا اور ختم نبوت کے حوالے سے بھی بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کا ایمان ہے کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں، ہم سب کا ختم نبوت پر ایمان ہے جبکہ امربالمعروف سے متعلق انہوں نے کہا کہ امر بلمعروف کیا ہے؟ اس کا مطلب ہے اللہ کو پہچاننا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی