09:16 pm
یہ کیسی شرط ہوئی بھلا ؟ امام الحق نے اپنی شادی کیلئے ایسی حیران کن شرط رکھ دی کہ بابر اعظم کو بھی میدان میں آنا پڑ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ دی۔ قومی ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی اور دعا ہے محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا، وعدہ رہا پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میں شادی کروں گا۔ ہوسکتا ہے ایک سے ڈیڑھ
سال تک شادی کرلوں لیکن ابھی ساری توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے، کرکٹ پاکستان کا مقبول ترین کھیل ہے، سب لوگ اس کے بارے میں بات کرتے اور میمز بناتے ہیں تو اچھا لگتا ہے۔ بابر اعظم کے ساتھ ساتھ کمار سنگاکارا اور ویرات کوہلی کا گرویدہ ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کپتان سے زیادہ بیٹر اچھے ہیں، کمار سنگاکارا کا اسٹائل اور ویرات کوہلی کا ایگریشن پسند ہے۔ بھارتی سابق کپتان سے اچھا پرفارم نہ بھی ہو رہا ہو تو وہ گراؤنڈ میں فائٹر کے طور پر دکھائی دیتا ہے، وہ یہ نہیں دیکھتا کہ مجھے سے رنز ہوئے ہیں یا نہیں، اسی جذبے کے ساتھ کھیلتا ہے اور اس کی یہ چیزیں پسند ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے مزید کہا کہ حریف باؤلرز سے تو میچ پڑتا ہی ہے، اس سے ہٹ کر شاداب اور حارث رؤف کے خلاف بیٹنگ کرنے کا مزہ آتا ہے، جب مواقع ملتے اور اعتماد دیا جاتا ہے تو پرفارمنس میں نکھار آتا ہے، کوشش کرتا ہوں جو میچ گزر گیا، اسے بھول کر اگلے میچز پر فوکس کروں۔ خواہش ہے کہ تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کروں، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی