09:52 pm
اب میرے دستانے اُتارنے کا وقت آگیا ،عامر خان نے رنگ کو خیر باد کہہ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے با کسنگ  رنگ سے ریٹائر منٹ کا   اعلان کر دیا ہے  ،عامرخان چالیس کیریرفائٹس میں سے 34میں سرخروہوئے 21مرتبہ حریفوں کوناک آؤٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق  باکسر  عامر خان
نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ اب دستا نے اتارنے کا وقت آگیا ، وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتے ہیں ایسا حیرت انگیز کیریئر ملا ہے ۔طاقت اورمہارت کی پہچان عامر خان کی مکے بازی اور پھرتی نے برسوں دھوم مچائے رکھی ،عامرخان چالیس کیریرفائٹس میں سے 34میں سرخروہوئے،21مرتبہ حریفوں کوناک آؤٹ کیا۔پاکستانی نژادبرطانوی باکسرنے اولمپکس 2004میں سلورمیڈل جیتا،2009میں عامرخان نے سپرلائٹ ویٹ ورلڈٹائٹل جیتا تھا ،عامرخان کو پاکستان میں بھی ہمیشہ خوب پذیرائی ملی،انہیں 2014میں حکومت پاکستان نےپرائیڈآف پرفارمنس دیا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی