10:34 pm
شاہد آفریدی اپنی بیٹی کی شادی کب کرنے جا رہے ہیں؟ شو کے دوران انکشاف کر دیا

کرکٹ کی دنیا میں عظیم کھلاڑیوں کی فہرست میں اگر شاہد آفریدی کا شمار نہ کیا جائے تو وہ فہرست نامکمل ہوگی۔ شاہد آفریدی نے کرکٹ میں جتنا نام کمایا اتنا ہی انہوں نے انسانیت کی خدمت کر کے بھی حاصل
کیا۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ شاید آفریدی کی بیٹی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھیں گی لیکن کسی کو یہ بات نہیں معلوم کہ دونوں کی شادی کب ہوگی۔مگر اب شاہد آفریدی نے ایک پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی انشا کی شادی شاہین آفریدی کے ساتھ کب ہونے جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک مداح کی جانب سے ٹوئٹ میں سوال آیا جسے اینکر نے انہیں پڑھ کر سنایا۔ پہلے تو شاہد آفریدی نے کہا کہ جتنا میری بیٹی مجھے تنگ کررہی ہے میں چاہ رہا ہوں کہ اس کی جلدی سے شادی کر دوں۔بعدازاں شاہد خان آفریدی نے اپنی بیٹی کی شادی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کی اپنی خواہش کہ وہ ابھی مزید پڑھنا چاہ رہی ہے۔ انہوں نے کہ دیکھتے ہیں شاید آئندہ سال شادی ہوسکتی ہے۔ آخر میں شاہد آفریدی نے کہا کہ انہوں نے بچوں کی مرزی پر چھوڑا ہوا ہے۔خیال رے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی کا ان کے مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور وہ انہیں شاہین آفریدی کے ساتھ ان کی دلہن بنتے دیکھنا چاہتے ہیں۔شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کی شادی سے متعلق کیا کہا سماء ٹی وی کے پروگرام کے آخری حصے میں سن سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی