08:16 pm
لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی کو مہنگی گاڑی کا تحفہ دینے کا وعدہ پورا کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور قلدنرز نے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مہنگی گاڑی کا تحفہ دینے کا وعدہ پورا کردیا۔لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں دو روز پہلے ہونے والی تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7کے فاتح کپتان کو گاڑی پیش کی۔
اس موقع پر عاطف رانا کا کہنا تھا کہ شاہین نے لاہور قلندرز سے اپنے سفر کا آغاز کیا، شاہین کی لگن، سخت محنت اور جذبے نے قلندرز کو اس مقام تک لانے میں اہم کردار ادا کیا جس پر ہم ان کی خدمات کو سراہتے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز سے کھیل کر ہمیشہ بہت انجوائے کیا، بطور کھلاڑی اور کپتان مجھے ہمیشہ سپورٹ کیا گیا، ایمرجنگ کیٹگری سے آکر کپتان بنا، یہ میرے لیے بھی ایک اعزاز ہے۔ڈائریکٹر آپریشنز عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین کو جب دیکھا تو میرے ذہن میں صرف یہ بات آئی کہ اس میں آگے بڑھنے کی بہت اہلیت ہے، ہمیں فخر ہے کہ ہمارے پاس شاہین کی صورت میں ایک بہترین فاسٹ بولر اور کامیاب کپتان ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے