02:40 pm
محمد رضوان کو نئی ٹیم مل گئی ، کہاں ایکشن میں نظر آئیں گے؟ مداحوں کیلئے خوشخبری

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے جاری انگلش لیگ ٹی20 بلاسٹ میں دوبارہ سسیکس کاؤنٹی کلب جوائن کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف انٹرنیشنل فرائض کی انجام دہی کے بعد قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی20 بلاسٹ میں سسیکس کاؤنٹی کلب کو دوبارہ جوائن کرلیا ہے۔محمد رضوان
اور راشد خان کو ایسیکس اور گلیمورگن کے خلاف اگلے دو ٹی20 بلاسٹ میچوں کے لیے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، سسیکس کی ٹیم لیگ میں چھٹے نمبر پر ہے جس نے ابتدائی 8 میچوں میں سے محض 3 جیتے، 5 ہارے ہیں تاہم ان کے 6 میچز باقی ہیں۔سسیکس کاؤنٹی کلب کے پاس اب بھی کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے کا موقع ہے، جس کیلئے مینجمنٹ رضوان اور راشد خان پر انحصار کررہی ہے۔ واضح رہے کہ رضوان ایسیکس کے خلاف میچ کے لیے چیلم فورڈ اور گلیمورگن کے خلاف اتوار کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے