02:50 pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خاتون کرکٹر کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے الزام میں کوچ کو معطل کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک خاتون کرکٹر کی جانب سے گگو منڈی تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ریجنل کوچ کو معطل کر کے ان کے خلاف مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے کے الزام میں انکوائری شروع کر دی ہے۔ سابق دستیاب شواہد اور متاثرہ کے ویڈیو پیغام کے مطابق کوچ نے لڑکی کو جو فاسٹ بولر تھی
،کالج کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کا مشورہ دیا اور پانچ سال قبل اس سے نوکری کا وعدہ بھی کیا۔متاثرہ لڑکی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کوچ نے اسے ویک اینڈ پر اپنے گھر بلانا شروع کیا اور تین سال قبل اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے نشہ میں پلایا اور اس کی عصمت دری کی۔ لڑکی کے تحریری بیان کے مطابق کوچ اور اس کے دوستوں نے اسے فلمایا اور پھر اسے بلیک میل کرتے رہے جبکہ اس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔اس نے مزید دعویٰ کیا کہ انہوں نے چار تولہ سونا اور 60,000 روپے چوری کر لیے جبکہ اس سے اس کا موبائل فون چھین لیا ، انہوں نے ماضی میں بھی متعدد دیگر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔متاثرہ لڑکی نے دعویٰ کیا کہ اسے اغوا کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ اسی دوران کوچ نے فرضی نکاح نامہ لیا اور اسے اپنی بیوی کے طور پر متعارف کروانا شروع کر دیا۔ متاثرہ لڑکی کی شکایت موصول ہونے کے بعد کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر ندیم خان نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا جب کہ کوچ اس وقت ضمانت پر رہا ہے اور مرکزی ملزم پولیس کی حراست میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے