10:00 pm
انگلینڈ نے ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ  نے نیدرلینڈز کے خلاف ون ڈے کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنا کر ریکارڈ بنا لیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم دورے نیدرلینڈز پر موجود ہے اور ایمسٹل وین میں پہلے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف 498 رنز
بناکر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 498 رنز بنائے اور ان کے تین بلے بازوں نے سنچری بنائی۔جوزبٹلر 162 رنزبناکرٹاپ اسکورر رہے جبکہ ڈیوڈ ملان 125 اور فل سالٹ نے 122 رنزکی اننگز کھیلی۔اس سے قبل انگلینڈ ہی نے 2018 میں آسٹریلیا کے خلاف 481 رنز بنائے تھے جبکہ انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ میں پانچویں مرتبہ 400 پلس اسکورکیا ہے۔اس کے علاوہ انگلینڈ نے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے کا ریکارڈ بھی برابرکردیا، اس سے قبل بھی انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف 26 چھکے لگا کر ریکارڈ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے