06:14 pm
بابر الیون کا موثر جواب ، ہر بھجن سنگھ کو بھی عقل، آگئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی کرنے سے گریز کردیا۔انہوں نے کہا دونوں ٹیمیں اچھی ہیں ، پیش گوئی نہیں کی جاسکتی۔گزشتہ سال دبئی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میچ سے قبل بھارتی 
سپنر ہربھجن سنگھ نے بڑھکیں مارتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت کو واک اوور دے کیونکہ وہ انہیں ورلڈکپ مقابلوں میں شکست نہیں دے سکتے،سٹار سپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے کا کوئی مقصد نہیں، آپ ہمیں واک اوور دیں، آپ دوبارہ کھیلیں گے ہار جائیں گے، کیونکہ ہمارا سکواڈ انتہائی مضبوط ہے۔اسی میچ میں گزشتہ سال ٹی20 ورلڈکپ میں بابرالیون کے ہاتھوں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست کی ہزیمت کا منہ دیکھنا پڑا تھا جبکہ میچ کے بعد محمد عامر اور شعیب اختر نے ہربھجن سنگھ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔واضح رہے کہ رواں سال 23 اکتوبر کو میلبرن کے تاریخ گراؤنڈ روایتی حریف آئی سی سی کے ایونٹ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی