04:38 pm
’میں اور بابر، اگر میں لڑکی ہوتا تو‘نوجوان کا بابراعظم سے محبت جتانے کا انوکھا انداز

لاہور (نیوزڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی محبت میں صرف لڑکیاں ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکے بھی مبتلا نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک انوکھا
اور دلچسپ پوسٹر وائرل ہے جس میں ایک کرکٹ کے متوالے، نوجوان لڑکے نے بابر اعظم کے ساتھ انوکھے انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔ نوجوان کی جانب سے تھامے گئے اس پوسٹر پر بابر اعظم اور اس لڑکے کی ایڈیٹ کی گئی تصویر دیکھی جا سکتی ہے۔اس ترمیم شدہ تصویر میں بابر اعظم کو دولہے اور نوجوان کو دُلہن کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ پوسٹر پر نوجوان نے بابر اعظم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں اور بابر، اگر میں لڑکی ہوتا تو‘۔واضح رہے کہ یہ پوسٹر سوشل میڈیا پر کچھ گھنٹے قبل ہی شیئر کیا گیا ہے، یہ پوسٹر کس میچ میں استعمال کیا گیا تھا اور لڑکے کا تعلق کس شہر سے ہے؟ اس سے متعلق معلومات ابھی منظر عام پر نہیں آئیں۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی