10:04 pm
سری لنکا کے بدترین معاشی حالات ۔۔ سابق سری لنکن کھلاڑی پیٹرول کیلئے قطار میں لگے لوگوں کی خدمت کرنے پہنچ گئے

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکا اس وقت بدترین مالی بحران کا شکار ہے۔ ہر شے عوام کی پہنچ سے کوسوں دور ہے۔سری لنکن وزیر توانائی کی جانب سے عوام کو وارننگ جاری کی گئی ہے کہ ایندھن کا ذخیرہ پانچ دنوں میں ختم ہو جائے گا جس کے بعد یہ خبر سنتے ہی پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ 
گئیں۔وہیں سری لنکا کے سابق کرکٹر روشن ماہنامہ عوام کی مدد کرنے پیٹرول پمپس پہنچے اور پیٹرول بھروانے آئے شہریوں کو چائے اور بند تقسیم کیے۔سابق سری لنکن کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو کے پیٹرول کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنے والے لوگوں کو چائے اور بن پیش کیے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور لوگوں نے انہیں خوب سراہا۔اس حوالے سے روشن نے ٹوئٹ بھی کی جس میں لکھا کہ ہم نے آج شام کمیونٹی میل شیئر کی، پیٹرول کی قطاروں میں کھڑے لوگوں کے لیے چائے اور بن پیش کیے۔سابق سری لنکن کرکٹر نے لکھا کہ قطاریں دن بہ دن لمبی ہوتی جا رہی ہیں اور قطاروں میں رہنے والے لوگوں کی صحت کو بہت سے خطرات لاحق ہوں گے۔اُنہوں نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ براہِ کرم، ایک دوسرے کا خیال رکھیں، مناسب مشروبات اور کھانا ساتھ لے کر لائیں اور اگر آپ کی طبیعت ناساز ہے تو اس کے لیے اپنے کسی قریبی اقارب سے مدد طلب کریں یا 1990 پر کال کریں۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے