02:39 pm
ممکنہ طور کر کس کو دوبارہ چئیرمین پی سی بی بنایا جارہا ہے؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود
 نے کہا ہے کہ پی سی بی کا دوبارہ چیئرمین بننے کی پیشکش ہوئی تو مسترد نہیں کروں گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خالد محمود نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں بورڈ اور کرکٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ اسی ضمن میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خالد محمود کا کہنا تھا کہ اگر حکومت انہیں چیئرمین بننے کی آفر کرے گی تو وہ اسے مسترد کرنے کے بجائے قبول کریں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق  انہوں نے کہا کہ کرکٹ کے انتظامی معاملات سنبھالنے کا میرے پاس 50 سال کا تجربہ ہے، میں پی سی بی کے گورننگ باڈی کا حصہ بھی ہوں، بحیثیت چیئرمین ذمے داریاں ملیں تو انہیں بخوبی نبھاؤں گا۔یاد رہے کہ خالد محمود 1998 سے 1999 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے تھے جبکہ خبریں زیر گردش ہیں کہ موجودہ چیئرمین رمیز راجہ کو ہٹا کو نیا چیئرمین لگایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،