09:08 pm
وڈے پتیلے ورگا منہ اے ، وسیم اکرم کا سوشل میڈیا ناقدین کو مفت مشورہ

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا ناقدین کو مفت مشورہ دیا تاہم ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کچھ خاص سمجھ نہ سکیں اور ویڈیو کے ذریعے ردِعمل دیتے ہوئے وسیم اکرم کی نقل کر ڈالی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو مفت مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ دن پہلے ایک تصویر لگائی جس پر کئی لوگوں نے کہا کہ آپ بوڑھے کیوں نہیں ہوتے؟ جن کو جواب دیتے ہوئے سابق کپتان نے پنجابی میں کہا کہ تہانو بڑی کالی اے یعنی آپ کو بہت جلدی ہے، اسی طرح کچھ لوگوں نے کہا کہ آپ موٹے ہو گئے ہیں جن پر وسیم اکرم نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے لوگوں کی پروفائل دیکھی ہے وڈے پتیلے ورگا منہ اے اونا دا یعنی کسی بڑے پتیلے جیسا منہ ہے ان کا، میں درخواست کرتا ہوں کہ کمنٹ کرنے سے پہلے ایک مرتبہ آئینہ دیکھ لیا کرو پلیز۔مداحوں کی جانب سے وسیم اکرم کی ویڈیو پر ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے تاہم اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی ویڈیو پر اپنا ردِعمل دیا اور ایک ویڈیو بنائی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اہلیہ کی ویڈیو بھی انسٹا گرام پر شیئر کی اور لکھا کہ میری ویڈیو کے بعد شنیرا نے اپنی یہ ویڈیو مجھے بھیجی تاہم وسیم اکرم نے ویڈیو کی کیپشن میں ناگواری کا بھی اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،