01:38 pm
سری لنکا نے  شاہینوں کو بری طرح پچھاڑ دیا، دوسری ٹیسٹ میں قومی ٹیم صرف کتنے رنز بنا سکے، کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر

گال(نیوز ڈیسک) گال میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو247 رنز سے 
شکست دے دی۔میزبان ٹیم کے 508 رنزکے جواب میں پوری شاہین ٹیم 261 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ کپتان بابر اعظم دوسری اننگز میں 81 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ امام الحق 49 ، محمد رضوان 37 اور یاسر شاہ 27 رنز بنا سکے۔ لنکن باولر پرباتھ جے سوریا نے 5 اور رمیش مینڈس نے 4 وکٹیں گرائیں۔ پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی