08:04 pm
ٹیم کو دیکھ کر لگتا ہے پتھروں کےدور میں آگیا،کھلاڑیوں کی مالی حالت خراب، مجھے بھی سیلری نہیں ملی، قومی ہاکی ٹیم کے غیرملکی کوچ پھٹ پڑے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرئیڈ ایکمین نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے
ناکامیوں کی وجہ بتادی۔نجی ٹی وی سماء سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی کوچ نے کہا ٹیم کی بری پرفارمنس کی بڑی وجہ کھلاڑیوں کی خراب مالی حالت ہے، کھلاڑیوں کو کئی ماہ سے پیسے نہیں ملے، مجھے بھی سیلری نہیں ملی۔قومی ہاکی کوچ نے کہا پاکستان ٹیم کے پاس سہولیات کا فقدان ہے، کھلاڑیوں کے پاس اچھا سامان ہے نہ پیسے، مالی معاملات حل نہیں ہوتے تو کھلاڑی جان نہیں لگاتے، پاکستان کی ٹیم کو دیکھ کر لگتا ہے پتھروں کےدورمیں آگیا۔سیگفرئیڈ ایکمین نے کہا کہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد بھی وہ ہاکی ٹیم کی کوچنگ جاری رکھیں گے۔ ہم ورلڈ کپ 2026 کیلئے ٹیم تیار کررہے ہیں، کھلاڑی معاوضے نہ ملنے کے باوجود کارکردگی دکھانے کی کوشش کررہے ہیں، ابھی دو میچ باقی ہیں جس میں بہتر کھیل پیش کرینگے۔دریں اثنا نجی ٹی وی سماء کے پروگرام گیم سیٹ میچ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ہاکی پلیئر عمران بٹ کا کہنا تھا کھلاڑی جس صورتحال میں کھیل رہے ہیں اس میں دیگر انٹرنیشنل ٹیموں کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ٹیم کے ہر کھلاڑی میں ملک کیلئے کھیلنے کا جذبہ ہے لیکن جب انہیں پیسے نہیں ملیں گے تو انکا انرجی لیول ڈاؤن ہوگا، جب تک مالی سپورٹ نہیں ملے گی کھلاڑی دیگر ٹیموں کے مقابلے پر نہیں آسکتے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا