10:29 am
شعیب اختر کا 8 گھنٹے طویل آپریشن مداحوں کیلئے تشویشناک خبر آ گئی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ
اسٹار شعیب اختر کو گُھٹنے کے آپریشن (Partial knee replacement surgery) کے لیے اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔شعیب اختر نے اسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے یہ میری آخری سرجری ہوگی، اس سے قبل میرے گھٹنے کے پانچ آپریشن ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ میں نے پاکستان کے لیے بولر کے طور پر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے لیکن یہ سرجری کروانی پڑے گی اور مجھے مکمل صحتیاب ہونے اور درد ختم ہونے میں دو سے تین ہفتے درکار ہوں گے۔شعیب اختر نے تمام مداحوں سے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست کی ہے۔واضح رہے کہ شعیب اختر کے گھٹنوں کے ٹشوز اور ہڈیاں متاثر ہوئی ہیں جس کے بارے میں وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتاتے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کے سپورٹرز کو بدتہذیب ،بدکلام اور جہل  قرار دے دیا، اہم بیان جاری

خوشخبری ۔۔۔روپے کی ڈالر کو غیر متوقع فلائنگ کِک ۔۔۔یکایک قدرمیںتقریبا 7 روپے کا اضافہ

افسوسناک واقعہ ۔۔۔ اسکول میں فائرنگ،بچوں سمیت کئی افراد ہلاک،20زخمی

اگلے 24 گھنٹےانتہائی اہم ، پی ڈی ایم کی حکومت میں بڑی تبدیلی ہونےوالی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر

مفتاح سے کا م نکلوا کر پارٹی سے دھکا دے دیا ۔۔۔اب حکومت ہیکرز سے لیک آڈیو ۔۔۔!!

طوفان نے تباہی مچادی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں،بڑے پیمانے پر نقصان

سرکاری زمین پر قبضے ۔۔۔ن لیگ کے بڑےاہم رہنما پرعدالت کی جانب سےفرد جرم عائد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، طویل عرصے بعد کم ترین سطح پر آگئیں،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈار آج کس کس ن لیگی قیادت کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔۔۔؟کیا نواز شریف بھی آرہے ہیں؟جانیں

حکومت کی ڈولتی ناؤ اب ڈوبنے کے قریب ۔۔۔پی ٹی آئی کیساتھ ساتھ پاکستان کی ایک اور بہت بڑی جماعت نےلانگ مارچ کا اعلان کر دیا

خبردار ہو جائیں ۔۔۔پاکستان بھر کے لوگوں کیساتھ کیا اہم واقعہ ہونیوالا ہے ۔۔۔؟انتہائی اہم خبر

روپے نے امریکی کرنسی کو بری طرح پچھاڑ دیا،ایک ہی جھٹکے میں ڈالر ڈھیر،قیمت میں بڑی کمی

کہیں رحمت اور کہیں زحمت ۔۔۔پاکستان کےکون سے علاقوں میںسیلاب آنے پرلوگ خوشی سے جھوم اٹھے