08:39 pm
ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا ، پھر مجھے کیوں روکتے ہیں ،آصف علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوں نے والد کہ یہ جواب دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ابا جی آپ نے بھی تو یہ کام کیا تھا ، پھر مجھے کیوں روکتے ہیں ،آصف 
علی کے والد انہیں کس بات سے روکتے تھے جس پرانہوںنے والد کہ یہ جواب دیا ، حیران کن خبر ۔۔۔ آصف علی کو ان کے والد بچپن میں کرکٹ کھیلنے سے کیوں روکتے تھے جس پر انہوںنے کیا جواب دیا کہ پھر کبھی زندگی میں ان کے والد نے انہیں منع نہیں کیا ۔ قارئین ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاک افغان ٹاکراجس نے بھی دیکھا وہ آصف علی کی شاندار پرفارمنس کو سراہے بغیر نہیں رہ سکا جس کے بعد آصف علی کے والد اور ان کے اہل خانہ کو پاکستانیوں کی جانب سے مبارکباد وں کا سلسلہ شروع ہوا جو ابھی تک جاری ہے ۔ آصف علی کےوالد کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر کے سوال پر آصف علی بتاتے ہیں کہ وہ بھی باقی والدین کی طرح آصف کو کرکٹ کھیلنے سے روکتے تھے تاہم کیونکہ وہ خود بھی فٹ بال پلیئر تھے تو آصف نے انہیں جواب دیا کہ ابا جی آپ بھی تو کھیلتے تھے جس کے بعد آصف علی کو ان کے والد نے کرکٹ کھیلنے سے کبھی نہیں روکا۔ آصف علی کے والد کا مزید کہنا تھا کہ مجھے آصف کے چھکوں سے زیادہ پاکستان کے جیتنے کی خوشی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عامرلیاقت سے شادی سے پہلے سے ہی ۔۔۔۔ مرحوم عامر لیاقت کے سابقہ بیوی طوبیٰ کے انکشافات

حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کے سپورٹرز کو بدتہذیب ،بدکلام اور جہل  قرار دے دیا، اہم بیان جاری

خوشخبری ۔۔۔روپے کی ڈالر کو غیر متوقع فلائنگ کِک ۔۔۔یکایک قدرمیںتقریبا 7 روپے کا اضافہ

افسوسناک واقعہ ۔۔۔ اسکول میں فائرنگ،بچوں سمیت کئی افراد ہلاک،20زخمی

اگلے 24 گھنٹےانتہائی اہم ، پی ڈی ایم کی حکومت میں بڑی تبدیلی ہونےوالی ہے؟ پاکستانیوں کیلئے شاندارخبر

مفتاح سے کا م نکلوا کر پارٹی سے دھکا دے دیا ۔۔۔اب حکومت ہیکرز سے لیک آڈیو ۔۔۔!!

طوفان نے تباہی مچادی، مکانات اور گاڑیاں بہہ گئیں،بڑے پیمانے پر نقصان

سرکاری زمین پر قبضے ۔۔۔ن لیگ کے بڑےاہم رہنما پرعدالت کی جانب سےفرد جرم عائد

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، طویل عرصے بعد کم ترین سطح پر آگئیں،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسحاق ڈار آج کس کس ن لیگی قیادت کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے۔۔۔؟کیا نواز شریف بھی آرہے ہیں؟جانیں

حکومت کی ڈولتی ناؤ اب ڈوبنے کے قریب ۔۔۔پی ٹی آئی کیساتھ ساتھ پاکستان کی ایک اور بہت بڑی جماعت نےلانگ مارچ کا اعلان کر دیا

خبردار ہو جائیں ۔۔۔پاکستان بھر کے لوگوں کیساتھ کیا اہم واقعہ ہونیوالا ہے ۔۔۔؟انتہائی اہم خبر

روپے نے امریکی کرنسی کو بری طرح پچھاڑ دیا،ایک ہی جھٹکے میں ڈالر ڈھیر،قیمت میں بڑی کمی